ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

کوالالمپور ۔ 19 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا کی وسطی مغربی اجناس بیلٹ میں طوفان کے باعث فصل متاثر ہونے کے امکان پر سویا آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 31 رنگٹ (1.16 فیصد) اضافے کے ساتھ 2710 رنگٹ (648.33 ڈالر) فی ٹن …

کوالالمپور ۔ 19 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا کی وسطی مغربی اجناس بیلٹ میں طوفان کے باعث فصل متاثر ہونے کے امکان پر سویا آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 31 رنگٹ (1.16 فیصد) اضافے کے ساتھ 2710 رنگٹ (648.33 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔

مزید خبریں