ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 26 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جولائی کیلئے پام آئل کے سودے 1.7 فیصد کم ہوکر 2486 رنگٹ (569.01 ڈالر) فی ٹن رہے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 49303 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply