ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالم پور ۔ 20 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافے کے امکانات ہیں۔ ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اگست کیلئے پام آئل کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2635 رنگٹ (609.95 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 59010 …

کوالالم پور ۔ 20 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافے کے امکانات ہیں۔ ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اگست کیلئے پام آئل کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2635 رنگٹ (609.95 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 59010 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply