ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 30 جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی بیرون ملک طلب میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں ستمبر کیلئے پام آئل کے سودے 1.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2469 رنگٹ (575.26 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 28485 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply