ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالم پور ۔ یکم جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بیرونی طلب میں کمی اور پیداوار میں اضافے کے امکانات ہیں۔ ہفتہ کومیڈیا رپورٹس کے مطابق برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کیلئے سودے 0.4 فیصد کم ہوکر 2459 رنگٹ (573.06 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل …

کوالالم پور ۔ یکم جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بیرونی طلب میں کمی اور پیداوار میں اضافے کے امکانات ہیں۔ ہفتہ کومیڈیا رپورٹس کے مطابق برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کیلئے سودے 0.4 فیصد کم ہوکر 2459 رنگٹ (573.06 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 50504 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply