کوالالم پور ۔ 08 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں ستمبر کیلئے پام آئل کے سودے 0.3 فیصد گرنے کے بعد 2554 رنگٹ (594 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 39201 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں