ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالم پور ۔ 18 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور وافر پیداوار کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.6 فیصد کم ہوکر 2537 رنگٹ (591.93 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل 36750 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply