ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں قیمتوں میں کمی اور آئل کی برآمدات میں کمی کے خدشات ہیں۔برسا ڈیرویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کیلئے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 2777 رنگٹ (656 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل …

کوالالمپور ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں قیمتوں میں کمی اور آئل کی برآمدات میں کمی کے خدشات ہیں۔برسا ڈیرویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کیلئے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 2777 رنگٹ (656 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 47628 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply