کوالالمپور ۔ 18 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی کے باعث ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ اور پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 0.9 فیصد کم ہوکر 2714 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 37984 لاٹوں کاکاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں