کوالالمپور ۔ 21 دسمبر (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ ملائشین رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مارچ کےلئے پام آئل کے سودے 0.9 فیصد کم ہوکر 2499 رنگٹ (613.85 ڈالر) فی ڈالر طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 41.112 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی

مزید خبریں