ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

والالمپور ۔ 30 دسمبر (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لیے سودے 0.7 فیصد کم ہوکر 2503 رنگٹ (618.94 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 26148 لاٹوں کا کاروبار ہو

مزید خبریں

Leave a Reply