کوالالمپور۔ 3 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب اور متبادل آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ

مزید خبریں