کوالالمپور ۔ 6 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ دنوں کے دوران پیداوار میں کمی اور برآمدات میں اضافے کے امکانات ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لیے سودے بڑھ کر 2615 رنگٹ (655.06 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 59762 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں