ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 23 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کراچی میں ہونے والی انڈسٹری کانفرنس کے بعد زیادہ خریداری ہے۔