کوالالمپور ۔ 21 جنوری (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ ملائیشین مارکیٹ میں آئندہ ہفتوں کے دوران پام آئل کے نرخ بڑھ کر 2500-2700 رنگٹ (635-686 ڈالر) فی ٹن رہنے کی توقع ہے جس کی وجہ مارچ سے اس کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ بڑھ کر 2500 رنگٹ فی ٹن سے زیادہ رہنے کی توقع

مزید خبریں