ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان جاری

کوالالمپور۔ 28 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیرویٹو ایکچینج کے تحت پام آئل کے سودے 3128 رنگٹ یا 699.29 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔

Leave a Reply