ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برسا ملائیشیاءڈیروٹیو ایکسچینج کے تحت پام آئل کے تحت 0.1فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 3130رنگٹ یا 699ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران 25ٹنوں کے 27ہزار 24 ٹن کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply