ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

کوالالمپور ۔ 11 مارچ (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملائیشین ذرائع ابلاغ کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پر پام آئل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ برسا ملائیشیا ڈیرویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 2.4 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 623 ڈالر فی ٹن میں طے …

کوالالمپور ۔ 11 مارچ (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملائیشین ذرائع ابلاغ کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پر پام آئل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ برسا ملائیشیا ڈیرویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 2.4 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 623 ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply