ملائیشین پام آئل کے نرخوں میںکمی

کوالالمپور۔ 14دسمبر(اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ برآمدات کے حجم میں کمی آنے کے باعث پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں فروری کے لیے پام آئل کے سودے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 2458 رنگٹ (601.71 ڈالر) فی ٹن پر طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 46516 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply