کوالالم پور ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کوکنگ آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جنوری کیلئے پام آئل کے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 2839 رنگٹ (670.21 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل 34818لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں