ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 2 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں روزانہ کی تجارتی منڈی میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کیلئے سودے قیمت میں 0.8 فیصد اضافےکے ساتھ 2837 رنگٹ (670.69 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل49,122 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply