ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 9 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا رجحان برقرار ہے جس کی وجہ بارشوں کا موسم قریب آنے کے خیال سے پیداوار میں کمی آنے کا خدشہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جنوری کیلئے پام آئل کے سودے 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2820 رنگٹ (666.98 ڈالر) فی ٹن طے پائے جو بدھ کو 2785 رنگٹ فی ٹن پر …

کوالالمپور ۔ 9 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا رجحان برقرار ہے جس کی وجہ بارشوں کا موسم قریب آنے کے خیال سے پیداوار میں کمی آنے کا خدشہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جنوری کیلئے پام آئل کے سودے 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2820 رنگٹ (666.98 ڈالر) فی ٹن طے پائے جو بدھ کو 2785 رنگٹ فی ٹن پر تھے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل47,451 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply