کوالالمپور ۔ 13 دسمبر (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ نومبر کے دوران پیداوار میں کمی کی رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں فروری کے لیے پام آئل کے سودے 0.6 فیصد بڑھ کر 2473 رنگٹ (606.57 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 47419 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں