ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 31 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے ملائیشین رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 1.4 فیصد بڑھ کر 2248 رنگٹ (547.22 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 42,591 لاٹوں …

کوالالمپور ۔ 31 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے ملائیشین رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 1.4 فیصد بڑھ کر 2248 رنگٹ (547.22 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 42,591 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔ ڈیلیان ایکسچینج میں جنوری 2019ءکے لئے پام آئل کی سپلائی قیمت میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا ۔