کوالالم پور ۔ 23 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پیداوار میں کمی کے خدشات کے باعث تاجروں کی اضافی خریداری ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں نومبر کیلئے پام آئل کے سودے 1 فیصد اضافے کے ساتھ 2737 رنگٹ (639.64 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 64166 لاٹوں کا کاروبار …
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
کوالالم پور ۔ 23 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پیداوار میں کمی کے خدشات کے باعث تاجروں کی اضافی خریداری ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں نومبر کیلئے پام آئل کے سودے 1 فیصد اضافے کے ساتھ 2737 رنگٹ (639.64 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 64166 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








