کوالالمپور ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 0.6 فیصد کم ہوکر 2588 رنگٹ (637.44 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 34067 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی