کوالالم پور ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کے نرخ 4 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں مئی کیلئے پام آئل کے سودے 1.7 فیصد کم ہوکر 2723 رنگٹ (612.60 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 65176 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں