ملائیشین پام آئل کے نرخ بڑھنے کا عمل جاری

کوالالمپور ۔ 06 اپریل (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کے نرخ بڑھنے کا عمل جمعرات کو بھی جاری رہا۔ جون میں ماہ رمضان کی آمد کے پیش نظر پام آئل کی طلب بڑھنے سے برسا ملائیشیا ڈیر ویٹیو ایکسچینج میں جون کیلئے پام آئل کی خریداری کے سودے 3.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2714 رنگٹ (612.71 ڈالر) فی ٹن میں طے ہوئے۔ منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 63,117 …

کوالالمپور ۔ 06 اپریل (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کے نرخ بڑھنے کا عمل جمعرات کو بھی جاری رہا۔ جون میں ماہ رمضان کی آمد کے پیش نظر پام آئل کی طلب بڑھنے سے برسا ملائیشیا ڈیر ویٹیو ایکسچینج میں جون کیلئے پام آئل کی خریداری کے سودے 3.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2714 رنگٹ (612.71 ڈالر) فی ٹن میں طے ہوئے۔ منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 63,117 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply