ملتان سلطانز کے رلی روسو نے پی ایس ایل میں تیز ترین سنچری داغ دی

راولپنڈی۔ 29 فروری (اے پی پی)ملتان سلطانز کے جارح مزاج بلے باز رلی روسو نے پی ایس ایل میں تیز ترین سنچری داغ دی، انہوں نے یہ کارنامہ گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں انجام دیا، جنوبی افریقن بلے باز رلی روسو نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کی اور 44 گیندوں پر 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 6 چھکے …

راولپنڈی۔ 29 فروری (اے پی پی)ملتان سلطانز کے جارح مزاج بلے باز رلی روسو نے پی ایس ایل میں تیز ترین سنچری داغ دی، انہوں نے یہ کارنامہ گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں انجام دیا، جنوبی افریقن بلے باز رلی روسو نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کی اور 44 گیندوں پر 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 6 چھکے اور 10 چوکے شامل تھے، یہ ان کی ٹی 20 کرکٹ میں کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔