اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) ملتان میں”آم میلے“ کا آغاز8جولائی 2017ءکو ہوگا جس کا انعقاد محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگری کلچر اور ضلعی حکومت کے باہمی اشتراک سے کیا جائے گا۔ ایم این ایس یو اے کے وائس چانسلر ڈاکٹر آصف علی نے کہا کہ آم میلے کے انعقاد کا بنیاد ی مقصد پھلوں کے بادشاہ آم کی برآمدات کا فروغ اور ترقی ہے۔
ملتان میں”آم میلے“ کا آغاز8جولائی 2017ءکو ہوگا

مزید خبریں