ملکی دریائوں و آبی ذخائر میں پانی کی تازہ صورتحال کی رپورٹ جاری

لاہور۔25 اگست (اے پی پی )واپڈا نے ملکی دریائوںو آبی ذخائر میں پانی کی تازہ صورتحال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی۔تفصیلات کے مطابق تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںمنگل کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 180300کیوسک اور اخرج 134600کیوسک رہا، دریائے کابل …

لاہور۔25 اگست (اے پی پی )واپڈا نے ملکی دریائوںو آبی ذخائر میں پانی کی تازہ صورتحال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی۔تفصیلات کے مطابق تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںمنگل کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 180300کیوسک اور اخرج 134600کیوسک رہا، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 35900کیوسک اور اخراج35900کیوسک، دریائے جہلم میںمنگلاکے مقام پرپانی کی آمد21700 کیوسک اور اخراج10000کیوس کرہا، دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پرپانی کی: آمد73300کیوسک اور اخراج49000 کیوسک رہا ۔بیراج جناح میںپانی کی آمد180200 کیوسک اور اخراج172400کیوسک رہا،چشمہ میںپانی کی آمد178400کیوسک اوراخراج 194900 کیوسک رہا، تونسہ میںپانی کی آمد233000کیوسک اور اخراج 209100 کیوسک رہا، پنجند میں پانی کی آمد34500 کیوسک، اور اخراج 18500 کیوسک رہا، گدو بیراج میںپانی کی آمد 216700کیوسک اور اخراج 193600 کیوسک رہا، سکھر میںپانی کی آمد107300 کیوسک اور اخراج72100کیوسک رہا، کوٹری میںپانی کی آمد37900 کیوسک اور اخراج 29400کیوسک رہا۔تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1546.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.780 ملین ایکڑ فٹ رہا۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1238.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.108 ملین ایکڑ فٹ رہا۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.206 ملین ایکڑ فٹ رہا۔رپورٹ کے مطابق تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔