ملکی پیداوار میں کمی، امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ شمالی سمندری علاقے سے تیل کی ترسیل میں تعطل اور ملکی پیداوار میں کمی ہے۔

Leave a Reply