اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت 3,700 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا ہے۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام …
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,300 روپے کمی ریکارڈ،فی تولہ 4 لاکھ 82 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت 3,700 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا ہے۔
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 3,173 روپے کمی کے بعد 416,805 روپے سے کم ہو کر 413,633 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 382,085 روپے سے کم ہو کر 379,177 روپے ہوگئی۔








