ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 482,462 روپے پر مستحکم

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 82 ہزار 4 سو 62 روپے پر مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 82 ہزار 4 سو 62 روپے پر مستحکم رہی۔ جب کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 413,633 روپے پر برقرار رہی۔ جبکہ 10 …

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 82 ہزار 4 سو 62 روپے پر مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 82 ہزار 4 سو 62 روپے پر مستحکم رہی۔ جب کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 413,633 روپے پر برقرار رہی۔

جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 379,177 روپے پر مستحکم رہی، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا۔فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپے کمی کے بعد 9,525 اور دس گرام چاندی کی قیمت 86 روپے کمی کے بعد 8,166 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4,601 ڈالر پر مستحکم رہی۔