اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,300 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعےکو سونے کی فی تولہ قیمت میں 5,300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 62 روپے کا ہوگیا ، 24 قیراط سونے کے 10 …
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,300 روپے اضافہ ، فی تولہ 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 62 روپے کا ہوگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,300 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعےکو سونے کی فی تولہ قیمت میں 5,300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 62 روپے کا ہوگیا ، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت کی بھی 4,544 روپے اضافے کے بعد 359,106 روپے سے بڑھ کر 363,650 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 329,300 روپے سے بڑھ کر 333,357 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 158 روپے اضافے کے بعد 5,192 اور دس گرام چاندی کی قیمت 136 روپے اضافے کے بعد 4,451 روپے ہو گئی ۔








