اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں900 روپے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ21 ہزار200 روپے کا ہوگیا ہے جب کہ 10 گرام کی قیمت بھی 188,872روپے سے بڑھ کر 189،643 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 173,132روپے …
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900روپے اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں900 روپے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ21 ہزار200 روپے کا ہوگیا ہے
جب کہ 10 گرام کی قیمت بھی 188,872روپے سے بڑھ کر 189،643 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 173,132روپے سے بڑھ کر 173,840 روپے ہو گئی۔
ی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2,600 روپے اور 2,229.08 پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3ڈالر اضافے سے بڑھ کر 2،106 ڈالر ہو گئی۔









