اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1235 ہو گئی ہے،9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 23 مکمل صحت یاب ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی طرف سے جمعہ کو جاری نئے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ 429 کیسز سندھ میں جبکہ پنجاب میں یہ تعداد408 ہو گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں 147، …
ملک بھر میں کورونا وائرس سے9 اموات، متاثرہ افراد کی تعداد 1235 ہو گئی،23 متاثرہ افراد مکمل صحت یاب ہوئے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1235 ہو گئی ہے،9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 23 مکمل صحت یاب ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی طرف سے جمعہ کو جاری نئے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ 429 کیسز سندھ میں جبکہ پنجاب میں یہ تعداد408 ہو گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں 147، بلوچستان میں 131 اور اسلام آباد میں 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک بھر میںاب تک مکمل طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 23 ہے۔








