اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران ملک سے آٹوپارٹس اور اسیسریز کی برآمدات میں 24.5 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2017-18ءکے دوران پاکستان نے آٹو پارٹس اور اسیسریز کی برآمدات سے 16.9 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 24.5 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2016-17ء کے دوران …
ملک سے آٹو پارٹس اور اسیسریز کی برآمدات میں 24.5 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران ملک سے آٹوپارٹس اور اسیسریز کی برآمدات میں 24.5 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2017-18ءکے دوران پاکستان نے آٹو پارٹس اور اسیسریز کی برآمدات سے 16.9 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 24.5 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2016-17ء کے دوران پاکستان نے آٹو پارٹس اور اسیسریز کی برآمدات سے 13.5 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا تھا۔








