اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک سے انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں 18.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمارکے مطابق جولائی سے لیکر جون 2018ءتک پاکستان نے انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات سے 206.07 ملین ڈاکر کا زرمبادلہ کمایا جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 18.3 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2016-17ءمیں پاکستان نے …
ملک سے انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں 18.3 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک سے انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں 18.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمارکے مطابق جولائی سے لیکر جون 2018ءتک پاکستان نے انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات سے 206.07 ملین ڈاکر کا زرمبادلہ کمایا جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 18.3 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2016-17ءمیں پاکستان نے انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات سے 178.19 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایاتھا۔ اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں برقی پنکھوں کی برآمدات میں منفی بڑھوتری دیکھنے میں آئی اور برآمدات میں 9.84 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔








