اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) ملک میں تیار کی جانے والی کاروں کی پیداوار 2 لاکھ یونٹس سالانہ سے تجاوز کر گئی جبکہ نئی آٹو پالیسی کے تحت گاڑیاں تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنیوں کی جانب سے اس شعبہ میں سرمایہ کاری سے پیداوار میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ 1996ءکے مقابلہ میں کاروں کی مقامی پیداوار میں 566 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ملک میںکاروں کی پیداوار 2 لاکھ یونٹس سالانہ سے تجاوز کر گئی، پاما کی رپورٹ