اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش اور پیداوار میں کامیابی کی شرح 31 فیصد سے 55 فیصد تک بڑھ گئی ہے جبکہ تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار کے حوالے سے کئے گئے اقدامات میں 40 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے حکام کے مطابق ملک میں امن و امان کی صورتحال کی …
ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش اور پیداوار میں کامیابی کی شرح میں 31 فیصد سے 55 فیصد تک اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش اور پیداوار میں کامیابی کی شرح 31 فیصد سے 55 فیصد تک بڑھ گئی ہے جبکہ تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار کے حوالے سے کئے گئے اقدامات میں 40 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے حکام کے مطابق ملک میں امن و امان کی صورتحال کی بہتری سے تیل و گیس کی تلاش کے حوالے سے کی جانے والی کارروائیوں کی شرح میں 40 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔








