ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 23.349 ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 23.349 ارب ڈالرہوگئے، غیرملکی قرضہ اوردیگرادائیگیوں کی وجہ سے گزشتہ ہفتہ کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں 562 ملین ڈالرکی کمی آئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 14 جنوری 2022 کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 17.035 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا، کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے …

اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 23.349 ارب ڈالرہوگئے، غیرملکی قرضہ اوردیگرادائیگیوں کی وجہ سے گزشتہ ہفتہ کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں 562 ملین ڈالرکی کمی آئی۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 14 جنوری 2022 کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 17.035 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا،

کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 6.314 ارب ڈالرہے۔سٹیٹ بینک کے ترجمان نے بتایا کہ غیرملکی قرضہ اوردیگرادائیگیوں کی وجہ سے گزشتہ ہفتہ کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں 562 ملین ڈالرکی کمی آئی ہے۔

مزید خبریں