ملک میں سویابین آئل کی درآمدات میں 10.76 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں سویابین آئل کی درآمدات میں 10.76 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2017-18 ءکے دوران پاکستان نے سویابین آئل کی درآمدات پر135.995 ارب روپے کازرمبادلہ خرچ کیا جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 10.76 فیصد زیادہ ہے، مالی سال 2016-17ءکے دوران پاکستان نے سویابین آئل کی درآمد پر 122.785 …

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں سویابین آئل کی درآمدات میں 10.76 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2017-18 ءکے دوران پاکستان نے سویابین آئل کی درآمدات پر135.995 ارب روپے کازرمبادلہ خرچ کیا جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 10.76 فیصد زیادہ ہے، مالی سال 2016-17ءکے دوران پاکستان نے سویابین آئل کی درآمد پر 122.785 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا تھا۔