اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے مجموعی طور پر اب تک 2 ارب 30 کروڑ 75 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 14 ارب 50کروڑ 75 …
ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے 2 ارب 30 کروڑ روپے کے فنڈزجاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے مجموعی طور پر اب تک 2 ارب 30 کروڑ 75 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 14 ارب 50کروڑ 75 لاکھ روپے سے زیادہ فنڈز مختص کئے ہیں۔








