ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اورفروخت میں نمایاں اضاف

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔پاکستان آٹوموٹیومینوفکچررزایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق جولائی سے لیکر نومبرتک کے مہینے میں ملک میں 7لاکھ 86ہزار503 یونٹس موٹرسائیکل اوررکشے تیارکئے گئے جبکہ اس عرصہ میں 7لاکھ 87ہزار347یونٹس موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ مالی سال کے اسی …

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔پاکستان آٹوموٹیومینوفکچررزایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق جولائی سے لیکر نومبرتک کے مہینے میں ملک میں 7لاکھ 86ہزار503 یونٹس موٹرسائیکل اوررکشے تیارکئے گئے جبکہ اس عرصہ میں 7لاکھ 87ہزار347یونٹس موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں 6لاکھ 52ہزار629یونٹس موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اور6لاکھ51ہزار983یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply