اسلام آباد ۔09 اگست(اے پی پی)بھرپورملکی پیداوارکے باوجود گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں موٹرسائیکلوں کی درآمدات میں 15.52 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ادارہ شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18 ءمیں پاکستان نے موٹرسائیکلوں کی پیداوارپر106.382 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں 15.52 فیصد زیادہ ہے۔
ملک میں موٹرسائیکلوں کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 15.52 فیصداضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں