اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملک میں ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں 12.24فیصداضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری تک ملک میں مجموعی طورپرٹیلی کمیونیکیشن شعبے کی مصنوعات کی درآمدات پر780.351 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 12.24فیصد زیادہ ہے۔ صرف جنوری کے مہینے …
ملک میں ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں 7 ماہ میں 12.24فیصداضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملک میں ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں 12.24فیصداضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری تک ملک میں مجموعی طورپرٹیلی کمیونیکیشن شعبے کی مصنوعات کی درآمدات پر780.351 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 12.24فیصد زیادہ ہے۔ صرف جنوری کے مہینے میں ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات پر133.366ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 11فیصد زیادہ ہے۔








