اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں پک اپ گاڑیوں کی تیاری اورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان آٹوموٹیومینوفکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک میں 29 ہزار955 یونٹ پک اپ گاڑیوں کی تیاری اور28ہزار976 کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں زیادہ ہے۔مالی سال 2016-17ء کے دوران ملک میں 24 ہزار266پک اپ …
ملک میں پک اپ گاڑیوں کی تیاری اورفروخت میں نمایاں اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں پک اپ گاڑیوں کی تیاری اورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان آٹوموٹیومینوفکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک میں 29 ہزار955 یونٹ پک اپ گاڑیوں کی تیاری اور28ہزار976 کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو مالی سال 2016-17ءکے مقابلے میں زیادہ ہے۔مالی سال 2016-17ء کے دوران ملک میں 24 ہزار266پک اپ گاڑیوں کی تیاری اور23ہزار804یونٹ پک اپ گاڑیوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔








