اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) ملک میں کام کرنے والے کاروباری اداروں میں سے 80 فیصد کاروباری اداروں کا تعلق چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے شعبہ سے ہے۔ اقتصادی تجزیہ کار دلاور حسین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک میں کام کرنے والے ایس ایم ایز کی تعداد 32 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جو محموعی قومی پیداوار …
ملک میں کام کرنے والے کاروباری اداروں میں سے 80 فیصد کاروباری اداروں کا تعلق چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروںکے شعبہ سے ہے، دلاور حسین

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) ملک میں کام کرنے والے کاروباری اداروں میں سے 80 فیصد کاروباری اداروں کا تعلق چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کے شعبہ سے ہے۔ اقتصادی تجزیہ کار دلاور حسین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک میں کام کرنے والے ایس ایم ایز کی تعداد 32 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جو محموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) اور قومی برآمدات میں 40 فیصد کا حصہ دار ہے۔








