اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزارت پانی وبجلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی ۔ منگل کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ گذشتہ روز بجلی کی طلب 18ہزار147 میگاواٹ اور فراہمی 15ہزار 68، ہزار میگاواٹ رہی جبکہ شارٹ فال 3079 میگاواٹ ریکارڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسوقت کسی علاقے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی …
ملک کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، شارٹ فال 3079 میگاواٹ ریکارڈ ریکارڈ کیا گیا،ترجمان وزارت پانی وبجلی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزارت پانی وبجلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی ۔ منگل کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ گذشتہ روز بجلی کی طلب 18ہزار147 میگاواٹ اور فراہمی 15ہزار 68، ہزار میگاواٹ رہی جبکہ شارٹ فال 3079 میگاواٹ ریکارڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسوقت کسی علاقے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی۔








